شیروں کا فاسٹ فوڈ

شیر اور شیرنی جنگل میں آرام کر رہے تھے

اچانک ایک خرگوش بہت تیزی سے پاس سے گزرا

شیرنی: وہ کیا تھا؟

شیر: بھاگتے ہوۓ، “فاسٹ فوڈ” تھا جانو، ابھی لے کے آتا ہوں

0