داماد اور انڈوں کا سالن

داماد کے سامنے دستر خوان پہ انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو داماد صاحب بولے:

“ابا جان، مجھے اِن انڈوں کے والدین سے ملنے کا  بڑا اشتیاق تھا”

 سسر صاحب بولے: ” برخودار ، یہ بیچارے یتیم ہیں، لہٰذا انہی کے سر پر دست شفقت رکھ دیجیۓ۔

0