سبز لباس سرخ بدن

 -سبز لباس سرخ بدن

 -پیٹ میں کالے پتھر ہیں

-کھاؤ اور پیو اس کو

 -اس میں رس کے ساگر ہیں

تربوز

0