دیہاتی عدالت میں

ایک دیہاتی کسی مقدمے میں عدالت میں پیش ہوا اور بیان دینے لگا

جج : تمہاری باتیں مجھے سمجھ میں نہیں آ رہیں ، بہتر ہے کہ تم وکیل کر لو

دیہاتی: سادگی سے ، وکیل تو آپ کو کرنا چاہیے کیونکہ سمجھ تو آپ کو نہیں آ رہی

ہا ہا ہا ہا …….

0