ایک چیز کے سر پر نار

ایک چیز کے سر پر نار

جی جلاے اور کھڑی لاچار

سر کو دنے اور چلے نہ زور

رو رو کر وہ کرتی ہے بھور

شمع

0