ایک سینگ کی ایسی گاۓ

ایک سینگ کی ایسی گاۓ

جتنا دو اتنا ہی کھاے

کھانا کھاتے گیت وہ گاے

پیٹ نہیں اس کا بھر پاے

چکی

0