‏کھانے کے بعد شوہر

‏کھانے کے بعد شوہر اٹھا

اپنی پلیٹ دھو کر رکھ دی.. بیوی غصّے سے بولی۔

کر دیا نا، عزّت کا فالودہ! ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں😂😂a

0