یہ نوشین آنٹی کون ہیں ؟

ماں بیٹے سے ، بتاؤ ٹیپو سلطان کون ہے ؟

بیٹا، پتا نہیں

ماں ، پڑھائی پر دھیان دو

بیٹا، یہ نوشین آنٹی کون ہیں ؟

ماں، پتا نہیں

بیٹا، پاپا پر دھیان دو

ہا ہا ہا ……….

0