کیا بناؤں

بیوی شوہر سے  ‘ آج کیا بناؤں، پلاؤ بناؤں یا بریانی
.شوہر ‘  تم پہلے بنا لو ، نام بعد میں رکھ لیں گے

 

0