آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں

بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟

شوہر: بہت

بیوی: کیا مطلب؟

شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں

بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟

شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔

بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟

شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی کر سکتا ہے!!!

0