تم اپنا غصہ کس پر نکالتے ہو ؟

بیوی، جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں  تو تم اپنا غصہ کس پر نکالتے ہو ؟

شوہر،  باتھ روم صاف کر کے

بیوی، ہنستے ہوے ، کیسے صاف کرتے ہو ؟

شوہر، تمھارے ٹوتھ برش سے

ہا ہا ہا ……….

0