بیوی کی فرمائش

شوہر ‘  میں غیر ملک جا رہا ہوں
بیوی ‘  انڈیا جو تو ساڑھی بھیجنا
دبئی جو تو جیولری بھیجنا
فرانس جو تو پرفیوم بھیجنا
شوہر ‘  اگر دوزخ جاؤں تو کیا بھیجوں
بیوی ‘  اطمینان سے بولی ، اپنی ویڈیو بھیجنا ، آخر مجھے بھی پتا چلے کہ ہمیں ستانے والے کس حال میں ہیں

0