جانا ، آج تو بہت رومانٹک ہو رہے ہو

بیوی باتھ روم سے نہا کر نکلی تو دیکھا خاوند بیڈ پر لیٹا عجیب سی نظروں سے اسے گھور رہا تھا

بیوی بڑے پیار سے بولی:

جانا ، آج تو بہت رومانٹک ہو رہے ہو

خاوند غصے سے :  بکواس بند کر ، اے پانی میں اپنے واسطے گرم کیتا سی !!!