سو روپے کے نوٹ پر نمبر

ایک روز میرے  کالج میں ایک لڑکی مجھے بہت  پسند ائی

میری تو بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی – پھر ایک دوست نے مشورہ دیا کہ

ایک سو روپے کے نوٹ پر نمبر لکھ کر  دے دو.

میں نے ایسا ہی کیا اور لڑکی سے کہا کہ اپکا سو روپے کا نوٹ گر گیا ہے . اس لڑکی نے خاموشی سے اٹھا لیا اور کالج کینٹین سے برگر لیکر کھا لیا .

اب برگر والا مجھے کالز اور میسج کر کے پوچھتا ہے کہ

” برگر کیسا تھا ؟ – پھر کب آو گی برگر لینے ؟”

ہا ہا ہا ……….

0