ہاے گرلز ، میری منگنی ہو گئی

پہلی لڑکی ، ہاے گرلز ، میری منگنی ہو گئی !

دوسری لڑکی ، واہ یار ، مبارک ہو ، کیسا ہے ہینڈ سم ؟

تیسری لڑکی،  ہانے الله ، ہائٹ کتنی ہے ؟

چوتھی لڑکی، جاب کسی ہے ، گاڑی کون سی ہے ؟

پانچویں لڑکی، واہ یار جانو کب ملوا رہی ہو؟

پہلا لڑکا، بوائز ، میری منگنی ہو گئی ہے !

دوسرا لڑکا، روٹی کھوا …

تیسرا  لڑکا، روٹی کھوا …

چوتھا  لڑکا، روٹی کھوا …

پانچواں  لڑکا، روٹی کھوا …

ہا ہا ہا ……….

0