فیس بک کا سٹیٹس

دروازے پر دستک ہوئ تو دیکھا کہ باہر ایک بندہ پیزا لۓ کھڑا ہے

آدمی نے کہا کہ اس نے تو پیزے کا کوئ آرڈر نہیں دیا

پیزے والے نے کہا یہ آپ کے پڑوسی نے آرڈر کیا ہے، اُن کا فیس بُک لاگ اِن نہیں ھو رہا تھا تو انہوں نے آپکے پاس بھیجا ہے کہ آپکو دکھاؤں کہ وہ آج پیزا کھا رہے ہیں !!!

0