آلو لے لو، آلو لے لو

ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا
آلو لے لو، آلو لے لو۔
ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔
سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔

0