شاطر شوہر

ایک شادی شدہ آدمی کی ایک لڑکی سے دوستی تھی ، ایک دن وہ اس کے ساتھ  ڈیٹ پر گیا ، دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ بہت وقت گزارا.

لڑکی کو گھر چھوڑنے  کے بعد آدمی نے اپنے جوتے اور پینٹ مٹی سے رگڑ رگڑ کر گندے کر لیے اور اس کے بعد گھر چلا گیا.

بیوی، اتنا ٹائم کہاں تھے  ؟

آدمی ، میں تم سے کچھ چھپانا نہیں چاہتا، میرا ایک لڑکی سے چکر چل رہا ہے، میں اس کے ساتھ آج ڈیٹ پر گیا تھا.

بیوی نے جوتے اور پنٹ دیکھی تو بولی،

جھوٹے تم آج پھر فٹبال کھیلنے گۓ تھے ؟

آدمی ، اف تمہیں پھر سچ پتا چل گیا، تم بہت تیز ہو ، میری جان !

ہا ہا ہا ……….

0