تم جسے بیوقوف کو گھر سے نکل جانا چاہیے

باپ نے غصے سے بیٹے کو کہا – “ایک کام نہیں ہوتا تم سے ، تم کو دھنیہ لانے کو بولا تھا اور تم پودینہ لے ہے ہو – تم کو دھنیہ اور پودینے کا فرق نہیں پتا – تم جسے بیوقوف کو گھر سے نکل جانا چاہیے “

بچے نے باپ سے کہا – ” ساتھ ہی چلتے ہیں گھر سے “

باپ نے پوچھا – “کیوں ؟”

“کیوں کہ امی کہ رہی تھی کہ یہ میتھی ہے ” – بچے نے جواب دیا –

ہا ہا ہا ……….

0