بچے بھی کیا کہ جاتے ھیں

بچے بھی کیا کہ جاتے ھیں۔ ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ھوا تو اُس کی وجہ سے سکول میں چھٹی ھو گٰئ۔ دوسرے دن سکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا : ” دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ھیں”