چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا

ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا، ڈاکٹے نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے؟

چرسی: ہاں، جسے بھی یہ آنکھیں دیں اسے بتا دینا کہ یہ دو کش لگانے کے بعد کھلتی ہیں۔۔۔

0