عقل بڑی کہ بھینس

ایک سردار جی سے کسی نے پوچھا

” سردار جی ، کیا آپ جانتے ہیں ؟”

“ہاں ہاں ، ہم ہر بات جانتے ہیں، پوچھو…” وہ اس کی بات کاٹتے ہوے بولا

” تو پھر باتیں ذرا …عقل بڑی کہ بھینس “

سردار جی نے اس کی طرف غور سے دیکھا ، اپنی پگڑی اتا ر کر سر کو کھجایا اور پھر تمسخر بھری نظروں سے ہوۓ بولے ،

” ابھی بتا دیتے ہیں، پہلے دونوں کی الگ الگ تاریخ پیدائش تو بتاؤ “

ہا ہا ہا ہا ……  

0