پاگلوں کی باتیں

دو پاگل آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے ایک پاگل نے دوسرے سے پوچھا ”بتاؤ قیامت کے اگلے دن اخبار میں کیا خبر آئے گی“۔

دوسرے نے جواب دیا: ” یار! اب تم مجھے اتنا بھی پاگل نہ سمجھو ہر اہم دن کے اگلے دن اخبار کی چھٹی ہوتی ہے“۔

0