دادی اماں کا  فیشن

دادی اماں نے فیشن کے چکروں میں اپنے بال کٹوا دئیے

انہوں نے بالوں کو سنوارتے ہوے جھٹکا دیا اور پوتی سے پوچھا

” کیا اب میں تمہاری بوڑھی دادی اماں لگتی ہوں “

” ہرگز نہیں ، اب تو آپ دادا ابا لگتی ہیں ” پوتی نے جواب دیا

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0