جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو

judge urdu jokes

جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو

مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا

جج: وہ کیسے ؟

مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا ؟

ہا ہا ہا ہا …….

0