برش کی صفائ

ایک آدمی نے کپڑے پر بنی تصویر دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں

“واہ کیا شاہکار ہے، ایک کپڑے پر ایسا زبردست آرٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ واہ کیا بات ہے۔

اتنے میں مصور اس کے پاس آ کر بولا: “جناب! یہ کوئ تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تو میرے برش صاف کرنے کا کپڑا ہے!

0