سردار اور تیل

latifay sardar in urdu

ایک سردار پکانے والے تیل سے نہا کر گرل فرینڈ کیساتھ ڈیٹ پر گیا۔

لڑکی نے تیل کی بو سے تنگ آکر پوچھا: تم آئل سے کہوں نہا کر آۓ ہو؟

سردار: میں نے ٹی وی پر سنا ہے کی ہر چیز میزان میں اچھی لگتی ہے!!

0