تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟

lawyer joke of the day

جج ، “تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟”

مجرم ، “آپ کی بیٹی سے  شادی،ایک موبائل ، دس کروڑ روپے ، امریکا کا ویزا، دو سال کا ہنی مون ، چھ سات بچے  جو آپ کو نانا بولیں اور مجھے پاپا ، اور میں ان کی شادی کرا دوں ، اس کے بعد آپ جو فیصلہ کریں ، وہ مجھے منظور ہو گا “

جج ، ” ہا ہا ہا … میری کوئی بیٹی ہی نہیں ہے ، لٹکا دو اسے .”

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0