تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے

جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا

آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے

ہا ہا ہا ہا …….

0