کونسا بزنس ہے؟

لڑکی: کیا کرتے  ہو آپ

میں: امپورٹ، ایکسپورٹ

لڑکی: واو۰ کونسا بزنس ؟

میں: ایک گروپ سے پوسٹ کاپی کر کے دوسرے میں پیسٹ کرتا ہوں

0