کا ہل عورت

ایک کا ہل عورت اپنے کام چور بیٹے سے بولی ” میں چاہتی ہوں کہ ہمارے پاس کوئی اسی چیز آ جاے کہ بٹن دبائیں تو میرے بیٹے کا اسکول یونیفارم استری ہو جاۓ ، بٹن دباؤں تو فٹافٹ ناشتہ تیار ہو جاۓ ، بٹن دباؤں تو تم فوراً اسکول کے لیے تیار ہو جاؤ “

بیٹا بولا، “لیکن مما وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتنی دفع بٹن دباے  گا کون ؟”

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0