یہ کیلا کتنے کا ہے

کنجوس: یہ کیلا کتنے کا ہے؟

دکاندار: دس روپے کا۔

کنجوس: چھ روپے کا دے دو۔

دکاندار: چھ روپے کا تو اس کا چھلکا ھے۔

کنجوس: پکڑ چار روپے، چھلکا رکھ اور کیلا دے دو!!

0