ثنا آتی ہے؟

ایک صاحب نماز سیکھنے مولوی صاحب کے پاس گیا۔
مولوی صاحب نے پوچھا: ثنا آتی ہے؟
صاحب گھبراتے ہوۓ: جی وہ تو نھہں آتی ، مگر کبھی کبھی اُسکی بہن آ جاتی ہے۔

0