بیوی چاہیے

ایک آدمی نے فیس بک پر سٹیٹس لکھا

” بیوی چاہیے “

دو لڑکیوں نے لائک کیا ، اور تین سو آدمیوں نے کمینٹ کیا ، ” میری لے جا “

آدمی نے پھر لکھا ، ” کمینو ، میں مانگ نہیں رہا ، پوچھ رہا ہوں “

ہا ہا ہا ……….

0