سردار جی اور ریس

ایک سردار جی اپنی بیگم کو بتاتے ہیں:

“آج شام تین بجے فلاں میدان میں کھوتوں کی دوڑ ہے ، اس لیۓ مجھے ہر صورت پہنچنا ھے۔

سردانی، جو کسی بات پر غصے میں تھی:

آپ سےچلا تو جاتا نہیں، دوڑ آپ نے کیا خاک لگانی ھے!!!

0