پاگل پک گیا

دو پاگل کہیں سے گزر رہے تھے کی اُن کی نظر آم کے درخت پر پڑی

ایک پاگل بولا: یہ کون سا مشکل کام ہے ، ھم بھی اِس طرح لٹک سکتے ہیں

یہ کہ کر دونوں پاگل درخت کی شاخوں کےساتھ لٹک گۓ

کافی دیر کے بعد ایک پاگل نیچے گر پڑا

دوسرا پاگل بولا: کیا ہوا؟ تھک گۓ کیا ؟

پہلاپاگل بولا:” تھک نہیں گیا ، پک گیا ہوں۔”

0