آسمان میں سوراخ

دو پاگل چھت پر سو رہے تھا کہ اچانک بارش شروع ہو گئی

پہلا پاگل بولا، اٹھ یار اندر  چلتے ہیں،آسمان میں سوراخ ہو گیا ہے .

اتنے میں ساتھ ہی بجلی چمکی

دوسرا پاگل بولا، چل سو جا، ویلڈنگ والے بھی آ گے ہیں

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

0