پاگل اور دھوپ

دو پاگل ایک سکول  کے پاس سے گزر رہے تھےکہ ایک نے کہا: ” یار سکول  دھوپ  میں ہے، بچوں کو گرمی لگ رہی ہو گی،  آؤ اِسے چھاؤں میں کر دیں “

دونوں مل کر زور لگانےلگے حتٰی کہ شام ہو  گئ اور سورج غروب ہو گیا ۔ دونوں پاگل بہت خوش ہئوۓ  اور ایک دوسرے سے کہنے لگے :  ” یار  آج تو ہم نے نیکی کا کام کیا ہے کہ سکول کو اُٹھا کر چھاؤں میں کر دیا”

0