پاگل کا دماغی سرٹیفیکیٹ

ایک شخص پاگل خانے سے ٹھیک ہو کر آیا تو اُس کے دوستوں نے اس سے پوچھا

“اب کیا حال ہے؟”

اُس نے جواب دیا: “میرا حال تو سب سے بہتر ہے “

دوست نے پوچھا: ” وہ کیسے؟”

اُس نے جواب دیا:”کیوںکہ اب میرے پاس دماغی صحت کا سرٹیفیکیٹ ہے”