پاگل اور فالج

ایک پاگل رات کو گھر آیا اور کپڑے بدل کر سو گیا، تھوڑی دیر کے بعد چیخنے لگا:

” مجھے بچاؤ، مجھے فالج ہو گیا”

جب ڈاکٹر آیا تو اُس نے دیکھا کہ پاگل کی دونوں ٹانگیں ایک پائنچے میں پھنسی ہؤی تھیں۔

0