پاگل کا اپنے آپ کو خط

جب پاگل خانے کے ڈاکٹر نے ایک پاگل کو خط لکھتے ہؤے دیکھا تو پوچھا: “کسے خط لکھ رہے ہو؟”

پاگل نے جواب دیا: “اپنے آپ کو”

ڈاکٹر نے پوچھا: ” اِس میں کیا لکھا ہے؟”

پاگل نے جواب دیا:”یہ تو تب پتا چلے گا جب مجھے ملے گا !!!”

0