یار آج عجیب میسج آیا اور میرا موبائل بند ہو گیا

ایک پاگل دوسرے پاگل سے ،

یار آج عجیب میسج آیا اور میرا موبائل بند ہو گیا

پہلے پاگل نے پوچھا ،شیدے کون سا میسج ؟

“!دوسرے پاگل نے جواب دیا ” لو بیٹری

پہلا پاگل، یار مجھے بھی سینڈ کرنا ، میں سب کو تنگ کروں گا

ہا ہا ہا ……….

0