ایک صاحب نے اپنے دوست سے پوچھا

ایک صاحب نے اپنے دوست سے پوچھا

“شبانہ کے ساتھ آپ کی محبت کا ان دنوں کیا عالم ہے ؟”

دوست نے بتایا

” محبت کا وہ معاملہ تو کوئی چھ ماہ ہوے ختم ہو چکا ہے “

ان صاحب نے اظھار افسوس کرتے ہوے کہا

“پھر تو تم اس کی صورت دیکھنے کے بھی روادار نہ ہو گے “

” صورت تو روز دیکھنی پڑتی ہے ” دوست نے جواب دیا .” میری اس سے شادی جو ہو گئی ہے “

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0