پٹھان اور بلوچ

pathan funny urdu jokes

ہیلی کاپٹر کی نیچے 10 بلوچ اور 1 پٹھان لٹکے ہؤۓ تھے اور ہیلی کاپٹر جھول رہا تھا۔ چنانچہ پائلٹ نے اعلان کیا کہ تم میں سے کسی ایک کو قربانی دینی ہوگی تاکہ ہیلی کاپٹر پر وزن کم ہو۔

اعلان سن کر سب بلوچوں نے پٹھان کی طرف دیکھنا شروع کردیا۔

پٹھان بولا : ٹھیک ہے تم لوگ میرے لئے تالی بجاؤ، میں قربانی دیتا ہوں۔

تالیاں بجاتے ہیں تمام بلوچ نیچے گر گئے اور پٹھان مسکرایا اور بولا:

“دماغ نسوار سے چلتا ہے بڑی شلوار سے نہیں”

0