جمعہ کو دکان بند

ایک پٹھان نے اپنی دکان پر لِکھا
“جمعہ کو دکان بند رکھا جائے گا”
دوسرا پٹھان یہ پڑھ کر بیہوش ہو گیا کہ
” بندر دکان کیسے کھا جاۓ گا؟”

0