بیوی کی خوشی

مدت سے بیکار شوہر نے آ کر بیوی کو خوشخبری سنائ

“بہت اچھی ملازمت مل گئ ہے۔ مناسب تنخواہ ، مفت علاج، ٹنے جانے کو سواری اور باتنخواہ چھٹیاں۔”

واقعی؟ یہ تو بہت اچھی ملازمت ہے”۔ بیوی نے خوشی سے کہا۔

“تو پھر تم تیار رہنا۔ کل کام پر جانا ہے۔” شوہر نے کہا!!

0