ڈارلنگ تم دن بدن خوبصورت

شوہر کھانے کھاتے ھوۓ اپنی پتنی سے کہتا ہے

ڈارلنگ تم دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہو

بیگم کچن سے: اچھا تمھیں کیسے پتا ؟

شوہر۔ تمھیں دیکھ کر اب تو روٹیاں بھی جلنے لگی ھیں

0