بھلکڑ پروفیسر

professor jokes

تین غیر حاضر دماغ پروفیسر ریلیوے سٹیشن پر کھڑے باتیں کر رہے تھے . وہ باتوں میں اتنے محو ہوے کہ گاڑی  آنے کی خبر تک نہیں ہوئی. چند منٹ بعد گاڑی نے وسل دی تو وہ چونکے اور گھبرا کر ایک ڈبے کی طرف دوڑے . دو تو کسی نہ کسی طرح چڑھ گئے لیکن تیرسے  صاحب نہ چڑھ سکے .

ایک قلی نے کہا

“کوئی بات نہیں صاحب جی! دوسری گاڑی سے چلے جانا !!”

پروفیسر بولے !

“وہ تو میں چلا ہی جاؤں گا. مگر ان دونوں کا کیا ہو گا جو مجھے چھوڑنے آے تھے “

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0