Punjabi Urdu Jokes

Punjabi Urdu Jokes

ایک لڑکا اپنے جگری دوست کی شادی پر گیا اور واپسی زخمی حالت میں ہوئی۔
لوگوں نے پوچھا کیا ہوا؟ لڑکے نے جواب دیا: بارات میں لڑکے کے باپ نے آواز لگائی،میں منڈے دا ابا، کتھے کڑی دا ابا، آواز سنتے ہی لڑکی کا باپ آیا اور دونوں نے خوب ڈانس کیا۔
پھر  ایک اور آدمی نے آواز لگائی کہ میں منڈے دا چاچا، کتھے کڑی دا چاچا۔۔ پھر لڑکی کا چاچا آیا اور دونوں نے بھی بڑا ڈانس کیا۔
یہ  دیکھ کر مجھ سے رہا نہیں گیا اور میں نے بڑے جوش سے آواز لگائی:
میں منڈے دا  یار ، کتھے کڑی دا یار
بس فیر کی، پتا نئی کینے  کیتھے کیتھے لائیاں  مینوں۔