یہ ہر گھر میں ہوتی ہے

یہ ہر گھر میں ہوتی ہے

سب کو پناہ یہ دیتی ہے

کھڑی رہے تو دوست ہے یہ

گر جاے تو جان لیتی ہے

دیوار

0